بدھ ، ١٩ نومبر ٢٠٠٨ / ٢٠ ذيقعد ١٤٢٩ 
 
خبريں

(بي بي سي سے براہ راست)

القاعدہ کی اوبامہ پر تنقید، امریکہ کو دھمکی
القاعدہ نے امریکہ کے نومنتخب صدر باراک اوباما پر تنقید کے لیے شدید نسل پرستانہ زبان استعمال کی ہے۔

’ڈاکٹر عافیہ کے بچے کہاں ہیں؟‘
امریکی عدالت نے استغاثہ سے پوچھا ہے کہ پانچ برسوں سے ڈاکٹر عافیہ کہاں تھیں اور ان کے بچے کہاں ہیں؟

ایدھی سینٹر، مائیں بچے واپس لے گئیں
ایدھی سینٹر سے چوبیس گھنٹے کے اندر ہی تینوں خواتین اپنے آٹھ بچے واپس لے گئی ہیں۔

انسانی جسم: پیوند کاری کا معجزہ
سپین میں ڈاکٹروں نے پہلی بار انسانی سانس کی نالی میں خود مریضہ کے ریشوں تیار کیا گیا پیوند لگایا ہے۔

اغوا برائے تاوان کے آداب

خود کش حملہ آور کی تصویر جاری
اسلام آباد کی پولیس لائنز پر حملہ کرنے والے والے شخص کی تصویر پولیس نے جاری کر دی ہے۔

’ کردار کشی سے مسائل پیدا ہونگے‘
پنجاب میں پی پی پی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی کردار کشی سے پنجاب میں مسائل پیداہوں گے۔

اسمبلی:مسلم لیگ نون کا واک آؤٹ
صنعتی مزدوروں کے بل میں ترامیم پر اختلاف، پی ایم ایل این ایک طرف، باقی پارٹیاں ایک طرف۔

سندھ ہائی کورٹ، ملاقات کی استدعا
خالد شیخ محمد کی بہن نے سندھ ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ حکومت ان کی ملاقات کرائے۔

قزاقوں پرہندوستانی بحریہ کا حملہ
ہندوستانی جنگی جہاز نے صومالی قزاقوں کے ایک بڑے جہاز کو خلیج عدن میں غرقاب کر دیا ہے۔

ریو پارٹی میں منشیات کی تصدیق
ممبئی میں ریو پارٹی کے دوران گرفتار کیے نوجوانوں کے خون کی جانچ کے بعد ان میں منشیات کی مقدار ملی ہے۔

سکھ مخالف فسادات غلط: راہل
راہل گاندھی نے'آپریشن بلو سٹار' کو بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے 84 کے سکھ مخالف فسادات کو 'غلط' قرار دیا ہے۔

’دہشتگردی پرسیاست‘اڈوانی
بی جے پی نےکانگریس کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ دہشتگردی کے نام پر ووٹ کی سیاست کر رہی ہے ۔

جاوید میانداد ڈائریکٹر جنرل مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان اور کوچ جاوید میاں داد کو کرکٹ بورڈ کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے۔

’سرکارسے اجازت ملی تودورہ ہوگا‘
بھارتی کرکٹ بوڈ کے حکام نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے اجازت دی تو کرکٹ ٹیم پاکستان جائے گی۔

انڈیا کی فتح، یوراج مردِ میدان
انڈیا نے انگلینڈ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چوّن رنز سے ہرا کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔

وزیر اعظم کا ایک اور بیان

کرنسی سمگلِنگ

بلوچستان، زلزلہ، سردی۔۔۔

خلائی سیاحت

امریکی کار صنعت، امداد کا مطالبہ
کار بنانے والی تین امریکی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ 25 ارب ڈالر کا قرض نہ ملا تو وہ دیوالیہ ہوجائیں گی۔

دو مزید بحری جہاز ہائی جیک
سعودی ٹینکر صومالیہ کے ساحل پر پہنچ گیا ہے جبکہ منگل کو دو مزید بحری جہاز اغوا ہو گئے ہیں۔

طالبان، کرزئی کی پیش کش مسترد
طالبان شدت پسندوں نےصدر حامد کرزئی کی امن مذاکرات کی پیش کش کو ٹھکرا دیا ہے۔

مزید باون ہزار کی چھانٹی
سٹی گروپ کا مالیاتی بحران کے پیش نظر اپنے عالمی دفاتر سے مزید باون ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان۔

چوری کی شناخت اسّی پاؤنڈ میں
انٹرنیٹ پر فراڈ کرنے والے افراد کسی فرد کی مکمل مالیاتی شناخت صرف اسّی پاؤنڈ میں فروخت کر رہے ہیں۔

بگ بینگ تجربے میں مزید تاخیر
ستمبر میں روکا جانے والے 'بگ بینگ' تجربے کا دوبارہ آغاز آئندہ موسمِ گرما میں ہی ممکن ہوگا۔

انڈیا کا مشن چاند پر اتر گیا
بھارت کے پہلے خلائی مشن چندریان 1 نے اپنا تحقیقاتی مشن کامیابی سے چاند کی سطح پر اتار دیا ہے۔

گوگل کے ذریعے قدیم روم کا نظارہ
گوگل نے اپنے صارفین کو موقع فراہم کیا ہے کہ وہ قدیم روم کا ایک مجازی شبیہ ذریعے نظارہ کر سکیں۔

ٹی وی ورکرز کی ہڑتال ختم
ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری کے تقریباً ڈیڑھ لاکھ ملازمین نے دس روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی ہے۔

اسلامی خّطاطی کے نئے زاویے
لاہور میں جاری اسلامی خطاطی کی نمائش میں اس فن کا ڈیڑھ ہزار سالہ ارتقاء دکھایا گیا ہے۔

تقسیم ہند، کچھ مثالیں محبت کی
تقسیم کے دوران بڑے پیمانے پر قتل و غارت کے دوران انسان سے انسان کی محبت کی دل کو چھو لینے والی کہانیاں۔

اقوامِ متحدہ کی امن کی سفیر اداکارہ
ہالی وڈ کی آسکر یافتہ اداکارہ چارلیز تھیرون کو اقوامِ متحدہ کی امن کی پیغامبر بنا دیا گیا ہے۔

ہم جو سننا چاہتے ہیں

پاکستان میں غربت؟

مہنگائی سے مجبور سرکاری ملازم
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد مہنگائی کی وجہ سے اضافی کام کرتے یا ٹیکسی چلاتے ہیں۔

پاکستان: پرندے پچاس فیصد کم
ماہرینِ جنگلات کے مطابق موسمِ سرما میں پاکستان آنے والوں پرندوں کی تعداد پچاس فی صد کم ہو گئی ہے۔

بس میرا نام نہ آئے
یہ بات اب تک معمہ ہے کہ سترہ نومبر کو کیا واقعی کراچی اور اندرونِ سندھ کے مختلف علاقوں میں جیو اور اے آر وائی کی نشریات کچھ گھنٹے کے لئے بند ہوئی تھیں یا نہیں۔

کشمیر کے سرکردہ سیاستدان

ہیلری کلنٹن، نئی وزیر خارجہ؟
اوباما کی ڈیموکریٹک حریف ہیلری کلنٹن کے وزیر خارجہ بننے کی افواہیں واشنگٹن میں زور پکڑ رہی ہیں۔

کشمیریوں نے ووٹ کیوں ڈالا ؟
اکثر کشمیری ووٹروں کا خیال ہے کہ الیکشن میں ان کی شمولیت کا مطلب آزادی کے نعرے سے دستبرداری نہیں۔

’بھارت سے کشمیر کا الحاق حتمی‘
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آزاد امیدوار عثمان مجید کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ الحاق حتمی ہے۔

آج سولہ نومبر ہے !
364 دن نہ سہی لیکن کم ازکم آج کے دن ہمیں اپنےگریبانوں میں جھانک لینا چاہئیے کیونکہ آج16 نومبر ہے۔

جب کوئی بیک آؤٹ کرے

آئی ایم ایف سے قرض کا خیر مقدم
اقتصادی ماہرین اور تاجروں کی انجمن کے نمائندوں نے آئی ایم ایف سے قرض لینے کا خیر مقدم کیا ہے۔

امریکی میزائل حملے اور طالبان کی مقبولیت
امریکی حملے شدت پسندی میں اضافے کے امکانات سمیت عسکریت پسندوں کو فائدہ بھی پہنچا رہے ہیں۔

گزشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

شیخ زید سٹیڈیم، پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

ڈپلومیٹک سکیورٹی، نئی فورس کی تشکیل
سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے اسلام آباد کانسٹیبلری کے نام سے ایک نئی فورس بنائی جائے گی۔

’نیوٹرل گراؤنڈ عقلمندی نہیں‘
سابق کپتان رمیز راجہ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ سیریز کا نیوٹرل گراؤنڈ پر ہونا عقلمندی نہیں ہوگا۔

پشاور اور اطرف، لاقانونیت کی لہر
پشاور اور اطراف میں گزشتہ دو دنوں کے واقعات نے امان وامان سے متعلق تشویش پیدا کر دی ہے۔

آؤ کالم کالم کھیلیں
یہ اندازہ غلط نہ ہوگا کہ آج کل ملکِ عزیز کے معروف روزناموں میں کم از کم ایک سو کالم روز چھپ رہے ہیں۔

شارجہ کے بعد ابوظہبی میلہ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ابوظہبی میں دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل جمعہ کو کھیلا جائےگا۔

قندھار: لڑکیوں پر تیزاب کا حملہ
قندھار میں دو نامعلوم افراد نے سکول جا رہی نو عمر لڑکیوں پر تیزاب سے حملہ کیا ہے۔

کشمیر میں انتخابی مہم کہاں؟
کشمیر میں پہلے انتخابی مرحلے کے لیے بعض امیدوار گھرگھر جاکر ووٹروں سے استداء کر رہے ہیں۔

تین ہزار سکھ یاتری پاکستان میں

پاکستانی معیشت، آخر بینکر ہی کیوں؟
پاکستانی معاشی مشکلات کا خاتمہ کسی بینکر کے ذریعے ہی ممکن ہے یا کسی اور تجربے کی بھی ضرورت ہے؟

پشاور میں خود کش حملہ

نغمی:’ آصف کے پاس افیون تھی‘
پی سی بی کے سابق اہلکار کا الزام ہے کہ دبئی ائرپورٹ پر محمد آصف کے پاس سے افیون برآمد ہوئی تھی۔

کرینہ کا وعدہ اور نئی رومانٹک جوڑی
عامر کے جسم پر سچن کا شبہ، کرینہ کا وعدہ، نئی رومانٹک جوڑی اور ہنسی نہ آئی تو دس لاکھ انعام۔

گاڑیوں کی صنعت بحران کا شکار
پاکستان میں گاڑیوں کی صنعت کو مانگ میں کمی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

کشمیر انتخابات

پاکستان کا کلین سویپ

گزشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

اس سائٹ يا صفحہ کے بارے ميں آپ کي کيا رائے ہے؟ صرف اردو© ٢٠٠٥ - ٢٠٠٦۔   جملہ حقوق محفوظ۔