|
تازہ ترين
پاکستان
بھارت
دنيا
کھيل
سائنس
انٹرٹينمنٹ
گہري نظر
متفرق
|
(بي بي سي سے براہ راست)
|
|
الاباما فائرنگ میں دس ہلاک امریکہ کی جنوبی ریاست الاباما کے دو مختلف شہروں میں اندھا دھند فائرنگ میں دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی۔ |
|
جرمنی، سکول فائرنگ دس ہلاک جرمنی کے جنوبی مغرب علاقے میں واقع ایک سکول میں فائرنگ کے واقعہ میں دس طالب علم ہلاک ہو گئے۔ |
|
سری لنکا:دھماکے میں دس ہلاک جنوبی سری لنکا میں عید ملاد النبی کے جلوس پر بم حملے میں دس افراد ہلاک، وزیر سمیت کئی زخمی ۔ |
|
’امریکی جہاز نے خلاف ورزی کی‘ چین کا کہنا ہے کہ ہینان میں امریکی بحری جہاز نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ |
|
اوباما’ہفتوں میں‘ ترکی کےدورے پر امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نےکہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوبامہ کچھ ہفتوں کےاندر ترکی کا دورہ کریں گے۔ |
|
آئرلینڈ: دو برطانوی فوجی ہلاک شمالی آئرلینڈ میں فائرنگ میں دو برطانوی فوجی ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ |
|
کرزئی کا صدارت چھوڑنے سے انکار افغان صدر نے کہا ہے کہ وہ مئی میں عہدےکی معیاد کےخاتمے کے باوجود اگلے انتخابات تک صدر رہیں گے۔ |
|
نیو یارک:علامتی بھوک ہڑتال، مظاہرے معزول چیف جسٹس کی معطلی کے دو سال پورے ہونے پر انکی حمایت میں نیو یارکہ میں مظاہرے کیے گئے۔ |
|
بنگلہ دیش: باغیوں کا سرغنہ گرفتار بنگلہ دیش پولیس نے کہا ہے کہ باغی سرحدی گارڈز کے مبینہ سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ |
|
ہلیری کی محمود عباس سے ملاقات امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے غرب اردن میں فلسطینی انتظامیہ کے صدر سے ملاقات کی ہے۔ |
|
ایران بم بنانے کا یورینیم رکھتا ہے ایڈمرل مائیک ملن نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے پاس ایک ایٹم بم بنانے کاجوہری موادموجود ہے۔ |
|
’دشمن جنگجو‘ پر فردِ جرم عائد ایک امریکی عدالت نے ملک کی سرزمین پر پکڑے گئے آخری 'دشمن جنگجو' پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ |
|
پاک۔افغان مذاکرات امریکہ میں مکمل پاکستان، افغانستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم میٹنگ میں باقاعدہ مذاکرات پر زور دیا گیا ہے۔ |
|
ایران، جوہری ریئکٹر کی آزمائش ایران نے بدھ سے بشہر کے متنازعہ جوہری پاور پلانٹ میں آزمائشی طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ |
|
گوانتانامو بے سے بن یام برطانیہ واپس گوانتانامو بے میں قید برطانیہ کے ساکن بن یام محمد رہائی کے بعد لندن واپس پہنچ گئے ہیں۔ |
|
کوئلے کی کان میں دھماکہ،73ہلاک چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 73 کان کن ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں پھنسے ہوئے ہیں۔ |
|
غزہ کیلیے الجیریا مراکش سرحد کھلی غزہ امداد لے جانے والے کارواں کے لیے مراکش اور الجیریا کی سرحد کو پندرہ سال میں پہلی بار کھولا گیا۔ |
|
ابوغریب:نئے نام نئے روپ کے ساتھ قیدیوں کے ساتھ بد سلوکی کی وجہ سے بدنام عراقی جیل ابو غریب اب نئے نام اور روپ کے ساتھ دوبارہ کھل گئی ہے۔ |
|
امریکہ کو ایران سے تشویش امریکہ نے ان نئی اطلاعات پر بہت اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران بدستور یورینیم افزا کرنے میں مصروف ہے۔
|
|
اسرائیل: نتن یاہو حکومت بنائیں گے حکومت سازی کی دعوت ملنے کے بعد نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اہم اور پیچیدہ مسائل درپیش ہیں۔ |
|
آنے والا سال مشکل ہو گا: امریکہ امریکی وزیرِ دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ اتحادیوں کو افغانستان میں مزید فوج بھیجنے کی ضرورت ہے۔ |
|
امریکہ، مکان مالکان کے لیے پیکج صدر اوباما نے امریکہ میں مکان مالکان کی مدد کے لیے دو سو پچھہتر ارب ڈالر کے نئے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ |
|
دارفور کے باغی گروپ سے سمجھوتہ سوڈان کی حکومت اور ایک بڑے باغی گروپ میں سمجھوتہ ہونے سے قیام امن کے امکانات روشن ہوئے ہیں۔ |
|
دو جوہری آبدوز آپس میں ٹکرائیں برطانیہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس کی جوہری آبدوز فرانس کی ایک جوہری آبدوز سے ٹکرائی تھی۔ |
|
شاویز کی کامیابی پر امریکی مبارکباد امریکہ نے وینیزویلامیں انتخاب لڑنے کی معیاد کے خاتمے کےلیے ہوئے ریفرنڈم کا خیرمقدم کیا ہے۔ |
|
وینزویلا: مدتِ اقتدار کی حد’ختم‘ مدتِ اقتدار کی حد کے خاتمے کے حق میں ووٹ سے وینزویلا کے صدر کے تیسری بار انتخاب کی راہ ہموار۔ |
|
فرانس: پاکستانی کو 20 سال قید فرانسیسی عدالت نے ایک پاکستانی کو اپنی سابقہ گرل فرینڈ کو آگ لگانے پر 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ |
|
خودکش بم دھماکہ، چالیس ہلاک بغداد میں ایک خاتون خودکش بمبار کے حملے میں کم از کم چالیس شیعہ زائرین ہلاک ہو گئے ہیں۔ |
|
پانچ بچوں کی ہلاکت کی تحقیقات آسٹریلوی فوجی حکام جنوبی افغانستان میں کارروائی کے دوران پانچ بچوں کی ہلاکت کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ |
|
انتخابی نتائج کے بعد ڈیڈ لاک اسرائیل میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق قدیمہ پارٹی نےاٹھائیس جبکہ لیکود نے ستائیس نشستیں جیت لیں۔ |
|
گوانتانامو کی ریکارڈنگ تلف امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نےگوانتانامو کے قیدیوں سے تفتیش کی 90 ویڈیو ٹیپس کو تلف کر دیا ہے۔ |
|
حریری کیس، کارروائی شروع رفیق حریری کے قاتل کا مقدمہ چلانے کے لیے قائم کی جانےوالی بین الاقوامی عدالت نےکام شروع کر دیاہے۔
|
|
’فوج حکومت سے وفادار رہے گی‘ بنگلہ دیش رائفلز کی بغاوت کے بعد فوج کے سربراہ نے حکومت کو فوج کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔ |
|
بی بی سی جنوبی ایشیا سروسز میں ہڑتال بی بی سی ورلڈ کی جنوبی ایشیائی سروسز کے ملازمین کی ایک روز ہڑتال۔ |
|
افغانستان: چار برطانوی ہلاک افغانستان میں تعینات چار برطانوی فوجی دو مختلف واقعات میں زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے ہیں۔ |
|
جنرل کیانی کی گیٹس سے ملاقات پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل کیانی نےامریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس اور دیگر عہدیداران سے ملاقات کی ہے۔ |
|
قاہرہ: حملہ، سیاح ہلاک و زخمی قاہرہ میں ایک بم حملے میں ایک فرانسیسی خاتون ہلاک اور بیس سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ |
|
نظام میں تبدیلی کی ضرورت: یورپ ایک اجلاس میں یورپی رہنماؤں نے بین الاقوامی مالیاتی نظام میں بڑی تبدیلیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ |
|
آسٹریلیا میں ایک روزہ یوم سوگ آسٹریلیا میں ریاست وکٹوریا کے جنگلات کی آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں سوگ منایا گیا۔ |
|
’القاعدہ کی پناہ گاہیں پاکستان میں‘ صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقے القاعدہ کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔ |
|
’نیٹو کو راستہ دینے پر غور ممکن‘ روس نےکہا ہے کہ افغانستان میں نیٹو اور امریکی افواج کو رسد لیےجانے کے لیےراستہ دینے پرغور ممکن ہے۔ |
|
اعلیٰ افسروں کی تنخواہ محدود صدر اوباما نے حکومتی امداد لینے والے اداروں کے عہدے داروں کی تنخواہ پر پانچ لاکھ ڈالر کی حد مقرر کی ہے۔ |
|
ہسپتال پر کلسٹر بم کا حملہ: اقوام متحدہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سری لنکن فوج اور تامل ٹائیگرز کی لڑائی میں باون شہری ہلاک ہوئے۔ |
|
امریکی فوجی اڈہ بند کرنے کا فیصلہ کرغزستان کے صدر قربان بیگ نےکہا ہے کہ ان کی حکومت نے امریکی فوجی اڈے کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ |
|
اہلکار کی فوری بازیابی کا مطالبہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کوئٹہ میں یو این کے اہلکار کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔ |
|
جیا باؤ کی گورڈن براؤن سے ملاقات چین کے وزیر اعظم ون جیا باؤ سوموار کو لندن میں اپنے برطانوی ہم منصب گورڈن براؤن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ |
|
جوتے کا مجسمہ گرا دیا گیا سابق امریکی صدر جارج بش پر جوتا پھینکنے والے صحافی کے اعزاز میں تعمیر کیا گیا مجسمہ گرا دیا گیا ہے۔ |
|
کینیا، اوباما کے سوتیلے بھائی گرفتار صدر باراک اوباما کے کینیا میں سوتیلے بھائی جارج اوباما کو چرس رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ |
|
آیت اللہ: فرانس سے انقلاب تک تیس سال قبل ایران کےمذہبی رہنما آیت اللہ خمینی کی جلاوطنی سے واپسی کااحوال جان سمپسن کی زبانی۔ |
|
’شرح ترقی نصف فیصد رہ جائے گی‘ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اس سال عالمی معیشت گر کر صرف صفر اعشاریہ پانچ فیصد رہ جائے گی۔ |
|
صومالیہ: مرکزی شہر میں شریعت صومالیہ کے شہر بائیڈوآ پر قبضے کے بعد اسلامی جنگجوؤں نے وہاں شریعت نافذ کر دی۔ |
|
’امریکی مسلمانوں کے دشمن نہیں‘ امریکی صدر باراک اوبامانے کہا ہے کہ کچھ غلطیاں ہوئی ہیں لیکن امریکی مسلمانوں کے دشمن نہیں ہیں۔ |
|
ایدھی غزہ کے امدادی مشن پر معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی غزہ میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کے لیے مصر پہنچ گئے ہیں۔ |
|
’اسرائیلی فوج کے لیے ریاستی تحفظ‘ اسرائیلی وزیراعظم نے جنگی جرائم کے مقدمے کی صورت میں اپنے فوجیوں کو ریاستی تحفظ دینے کا اعلان کیا ہے۔ |
|
بیٹی سے زیادتی، باپ کا اعتراف جرم آسٹرین باشندے نے چوبیس سال تک اپنی بیٹی کو جنسی غلام بنانے کے جرم کا اقرار کرنے پر رضامند ہو گیا۔ |
|
ہلری کلنٹن مشرق وسطی کا نازک دورہ مشرق وسطی کے انتہائی پیچیدہ سیاسی حالات میں امریکہ کی نئی وزیر خارجہ ہلری کلنٹن اپنا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ اتوار کو مصر پہنچیں ہیں۔
|
|
جیل سے فرار مشکل ضرور مگر ناممکن نہیں گزشتہ ہفتے یونان کی ایک جیل کے دو قیدی نہایت مشکل حالات میں بذریعہ ہیلی کاپٹر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ |
|
بنگلہ بغاوت، شیخ حسینہ کا امتحان شیخ حسینہ نےاس بات کو یقینی بنایا کہ بنگلہ دیشی فوج ان کے کنٹرول میں رہے اور بحران سیاست دان حل کریں۔ |
|
بنگلہ دیش میں بغاوت: آنکھوں دیکھا حال بنگلہ دیش میں ڈھاکہ میں بدھ کو بارڈر گارڈز نے تنخواہوں کے مسئلے پر بغاوت کر دی جو جلد ہی پورے ملک میں پھیل گئی۔ اس واقعے میں کئی لوگ ہلاک ہوئے۔ اس بغاوت کے کچھ عینی شاہدوں کے بیانات۔ |
|
امریکی فوجی ماہرین پاکستان میں پاکستان کے قبائلی علاقے میں القاعدہ اور طالبان کے خلاف جاری جنگ میں ستر سے زیادہ امریکی فوجی ماہرین پاکستان فوج کی خفیہ طور پر مدد کر رہے ہیں۔
|