اتوار ، ٥ ستمبر ٢٠١٠ / ٢١ ربيع الاول ١٤٣١ 
 
خبريں

(بي بي سي سے براہ راست)

انتہاپسندی اور جلدبازی کے تجزیے
بغیر ثبوت کے الزام کا مقصد حملے کے ملزموں کی نشاندہی سے زیادہ اُن پر سے توجہ ہٹانا معلوم ہوتا تھا۔

بنگلہ بغاوت، شیخ حسینہ کا امتحان
شیخ حسینہ نےاس بات کو یقینی بنایا کہ بنگلہ دیشی فوج ان کے کنٹرول میں رہے اور بحران سیاست دان حل کریں۔

ڈیفنس میں شریعت
'پاکستان کے بابائے بم سےگذارش کی جائے کہ وہ ایک ایسا میزائل بنائیں جو چاند کو تہس نہس کر دے۔'

سوات امن معاہدہ : ایک اور پسپائی
زیادہ امکان یہ ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی اور صوفی محمد کے درمیان یہ معاہدہ زیادہ دنوں کا مہمان نہیں۔

کہنے کا مقصد یہ ہے۔۔۔
طالبان کسی مخصوص علاقے کی خاص مذہبی تحریک کا نہیں بلکہ ایک ذہنیت کا نام ہے۔

عراقی سیاست کا تاریخ ساز موڑ
عراق کے صوبائی انتخابات تاریخی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ایک طویل عرصے کے بعد پہلی مرتبہ اس موقع پر امن قائم رہا۔

اسرائیلی عربوں کا غصہ اور ووٹ
مبصرین کا کہنا ہے اسرائیلی عرب غزہ آپریشن کے خلاف غم و غصہ رکھتے ہیں اور یہ غصہ پولنگ بوتھ جائیگا۔

’ڈرو مت بیٹی یہ امن کی فائرنگ ہے‘
سوات کی رہائشی اور ساتویں جماعت کی ایک متاثرہ طالبہ کی کہانی کی ساتویں کڑی۔

خالد حسن انتقال کرگئے
معروف ادیب، صحافی، کالم نگار اور مترجم خالد حسن امریکی ریاست ورجینیا میں انتقال کر گئے۔

بی بی سی: ریڈیو آن لائن صحافت

بی بی سی اور غزہ
غزہ متاثرین کے لیے مدد کی اپیل نہ نشر کرنے کے بی بی سی کے فیصلے کے بعد اس کی کشمکش۔

ایک نفسیاتی الجھن !
'مجھے نہیں معلوم کہ امریکی کانگریس کا واحد مقامی انڈین رکن فلسطینوں کا طرفدار ہے یا اسرائیل کا!

ہم ہیں تو کیا غم!
کیا ہمارے حکمران ہر سال کیے جانے والے وعدے پورے کرتے ہیں؟ وسعت اللہ خان کی بات سے بات۔

’نیم انسان‘
غزہ پر حملے کے لیے اسرائیل نے ایسا وقت چنا جب عالمی ردِعمل نہ ہونے کے برابر ہو۔

ملک بارود کا ڈھیر بن گیا
پاکستان کے روز و شب کچھ ایسے گزرے ہیں کہ جیسے پورا ملک بارود کا ڈھیر بن گیا ہو۔

چونکہ چنانچہ اور اگر مگر کیوں؟
جو کہنا چاہتا ہوں اس کی ہمت نہیں ہوتی، مجبوراً چونکہ چنانچہ میں پناہ لینی پڑتی ہے۔ علی احمد خان

’شرپسند پھر بچ نکلے‘
کامیاب فوجی کارروائیوں میں شرپسند بچ نکلنے میں کامیاب کیوں ہوجاتے ہیں؟ علی احمد خان کا کالم۔

سوات کی ایک طالبہ کا ’ایئر اینڈر‘
ان ہزاروں بیٹیوں اور بہنوں کے لیے ایک تصوارتی تحریر ہے جو چپ چاپ اپنے اوپر ہونے والے ظلم سہہ رہی ہیں۔

جوتے سے باہر نکلیں
جو کام اسامہ بن لادن کے بم اور خودکش بمبار نہ کر سکے وہ منتظر الزیدی کے جوتے نے کر دکھایا۔

پاکستان جہادی ہے
پاکستان میں جہاد کی بازگشت جگہ جگہ سنائی دیتی ہے۔ عارف شمیم کا کالم

’پاک سر زمین شاد باد‘
پاکستان میں بکتی ہوئی زمین پر فائلیں اور فائلوں میں زمین پر عارف شمیم کا نیا کالم

پاکستان: عالمی ’ہسٹری شیٹر‘
جہاد کی بہتی گنگا میں تو بہت سے 'غازیوں' نے ہاتھ دھوئے، پھر بدنامی پاکستانیوں کے حصے میں کیوں؟

ہیرو یا ولن، فیصلہ وقت کرے گا
قبائلی علاقوں میں امریکہ مخلف سرگرمیوں میں ملوث ہیرو ہیں یا ولن فیصلہ وقت کرئےگا۔

عراق کی اساس اور فرقہ وارایت
عراق کی شیعہ آبادی کی اکثریت عرب ہے اور یہ وہ ہی شیعہ ہیں جو ایران خلاف لڑتے رہے، عمر آفریدی کا کالم

’پاؤں ننگے ہیں بینظیروں کے‘
بینظیر بھٹو ایک ناکام حکمران اور عظیم لیڈر تھیں (خاص طور جب وہ اپوزیشن میں ہوا کرتی تھیں)۔

جہادی جمع جاسوسی کاک ٹیل
نسیم حجازی اور ابن صفی کے ناولوں کو ساتھ ساتھ ملا کر پڑھا جائے تو وہی ہوگا جو پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے۔

اور جنکے نام کوئی نہیں جانتا۔۔۔
گیارہ ستمبر کی ساتویں برسی پر ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے قریب تقریب میں لاکشدگان کے لواحقین سے بات چیت۔

بلیک امریکہ اوباما سے کیا چاہتا ہے؟
'ہم اسے ایک اچھا لیڈر دیکھنا چاہتے ہیں جو کہ اس نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک بہتر، اچھا لیڈر ہے' بلیک امریکہ

پاکستان کے بارے میں چند مغالطے

صومالیہ میں قزاقی، فیشن ایبل پیشہ
'ہمیں قزاقی کے برخلاف اپنے ساحلوں پر تابکاری فضلہ دفن کیے جانے کے بارے میں زیادے تشویش ہے'۔

امریکہ، زرداری، طالبان اور فوج
اگر آصف زرداری نے دہشتگردی کے خلاف بھی ججوں اور مشرف والا عزم رکھا تو کیا بعید ہے کہ وہ امریکہ کو بھی رام کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔

تھینک یو پریذیڈنٹ زرداری !
شریف برادران کو نا اہل قرار دینے سے متعلق فیصلےکے بعد احتجاج پر صدر زرداری کا ردِ عمل تاریخ کو آئنہ دکھانے کے مترادف ہے۔

ڈھائی ہزار زبانوں کے خاتمے کا خطرہ
یونسکو کے مطابق انڈیا کی 196 اور پاکستان کی 27 زبانوں سمیت ڈھائي ہزار زبانوں کوخاتمے کاخطرہ ہے۔

نیا سوات: ایک سال بعد سوات میں کیا دیکھا
گزشتہ ایک سال کے دوران بظاہر سارا ضلع سوات طالبان کے قبضہ میں آچکا ہے۔

ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘
ڈیرہ اسماعیل خان خود کش حملہ آوروں کے لیے ایک آسان، قریب ترین اور موزوں ہدف۔

مولانا صوفی محمد کی دوسری اننگز
مولانا صوفی محمد کو صوبائی حکومت سے معاہدے نے 'سینٹر سٹیج' پر لاکھڑا کیا ہے۔

فوری فیصلہ مگر فوری انصاف نہیں
نظام عدل کے لیے تحریک نفاذ شریعت محمدی نے مسلح اور سیاسی جدوجہد کی۔

’بریکنگ نیوز‘ نے مار ڈالا
سوات میں نامعلوم افراد نے نجی ٹی وی چینل سے منسلک ایک صحافی کو اغواء کے بعد قتل کر دیا ہے۔

کوئی سیکھنے والا تو ہو!
اسرائیلی لابی نے ہمدرد صحافیوں، اعلی تعلیمی ماہرین اور اپنے حامی ارکانِ کانگریس کا مؤثر استعمال سیکھ لیا۔ لیکن مسلم لابی نے کیا سیکھا؟

پولینڈ: کمیونزم کے بیس برس بعد
پولینڈ میں آزاد معیشت کے ہاتھوں کئی لوگ متاثر ہوئے بشمول ان افراد کے جنہوں نے آزادی کے لیے جدوجہد کی۔

آیت اللہ: فرانس سے انقلاب تک
تیس سال قبل ایران کےمذہبی رہنما آیت اللہ خمینی کی جلاوطنی سے واپسی کااحوال جان سمپسن کی زبانی۔

’آنر بورڈ پر شاید اس سال کسی کا نام نہ لکھاجائے‘
'آنر بورڈ پر شاید اس سال کسی کا نام نہ لکھاجائے'

پروفیسر دانی کی رحلت، ناقابلِ تلافی نقصان
پروفیسر احمد حسن دانی پاک و ہند کے سب سے بڑے ماہرِ آثارِ قدیمہ تھے اور چودہ زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔

’آئی ایم فار پیس ناٹ فار وار‘
پاکستان کے نوجوان کامیاب ادیبوں میں ایک ندیم اسلم اپنے تیسرے ناول 'دا ویسٹیڈ وجل' کے ساتھ ہندوستان کے شہر جے پور میں ہو نے والے چوتھے 'جے پور لٹریری فیسٹول' میں شرکت کر رہے ہیں۔

’شاید دوبارہ سکول نہ آسکوں‘
'کل سکول جانا ہے، میرا دل ابھی سے دھڑک رہا ہے۔'سوات کی طالبہ، ڈائری کی دوسری قسط

’ہم پاگل ہیں چریا نہیں‘
پاکستان میں جب بھی آئی ایس آئی کا نیا چیف بنتا ہے تو دفاعی مبصر ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ وہ ایک پروفیشنل سولجر ہیں لیکن ۔۔۔۔

’ملی بینڈ کے مضمون کی ٹائمنگ اہم‘
'ملی بینڈ کے مضمون کی ٹائمنگ اہم'

’پاکستانی قبائلی علاقےاب محفوظ پناہ گاہیں نہیں ‘
انسداد دہشت گردی کے ماہرین کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے اب القاعدہ کے لیے'محفوظ جنت' نہیں رہے۔

’پاکستان، اوبامہ کا بدترین بھیانک خواب‘
نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اسلحے باراک اوبامہ کے لیے چیلنج ہوں گے۔

’اسرائیل چاہتا کیا ہے‘
حماس سے چھٹکارا یا انتخابات کی تیاری

حماس کی تباہی میں عربوں کی دلچسپی ؟

مغرب پاکستان پر رویہ سخت کرے: رشدی
سلمان رشدی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ممبئی حملوں کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے۔

سوات کی ایک طالبہ کا ’ایئر اینڈر‘
ان ہزاروں بیٹیوں اور بہنوں کے لیے ایک تصوارتی تحریر ہے جو چپ چاپ اپنے اوپر ہونے والے ظلم سہہ رہی ہیں۔

’قاتل ہم سے چپ رہنے کا وعدہ لے گئے‘
'بینظیر بھٹو کے قاتل ہم سے یہ وعدہ لے کر گئے کہ ہم اس کے قاتلوں کا نام کبھی اپنے ہونٹوں پر نہیں لائیں گے'

بدترین حملے : اسرائیل کے مقاصد
غزہ پر اسرائیلی کی جانب سے ان شدید ترین حملوں کے مقاصد کیا ہو سکتے ہیں؟

پاکستان کے بارے میں چند مغالطے

جوتے سے باہر نکلیں
جو کام اسامہ بن لادن کے بم اور خودکش بمبار نہ کر سکے وہ منتظر الزیدی کے جوتے نے کر دکھایا۔

ممبئی حملے، پاکستان پر امریکی موقف
ممبئی حملوں کے بعد امریکی اہلکاروں کے پاکستان دورے سے کیا امریکی موقف میں تبدیلی ظاہر ہے؟

اوباما، چیلنج طالبان، القاعدہ میں تفریق
امریکیوں کوآٹھ سال سے یہ پٹی پڑھائی جا رہی ہے کہ سیاسی انتہا پسندی اور دہشتگردی میں کوئی فرق نہیں۔

برطانوی’بابائےاردو‘ رالف رسل نہ رہے
برطانیہ میں بابائے اردو کہلانے والے اردو زبان کے استاد رالف رسل کا نوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

امریکہ کتنا جمہوری ہے !
اوباما کا انتخاب ایک اہم پیش رفت تو ہے لیکن امریکہ کا جمہوری سفر ابھی لمبا ہے۔

اس سائٹ يا صفحہ کے بارے ميں آپ کي کيا رائے ہے؟ صرف اردو© ٢٠٠٥ - ٢٠٠٦۔   جملہ حقوق محفوظ۔